کنب پولیس نے عزتدار شھریوں کا جینا محال کردیا ۔ خبرہےکہ سمندرسےتیل،گیس نہیں نکلا افسوس ناک خبر بورےوالا پل گئو شالہ اویس ٹیلرز شاپ کے مالک نوجوان اویس بگا کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورےوالا منتقل کر دیا گیا ہے۔۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا۔۔۔(شبیرحسین بورےوالا ) چک نمبر 327 ای بی میں رات تیز آندھی اور بارش سے بجلی کا پول گر گیا، واپڈا کی جانب سے پول میں ناقص میٹریل کا استعمال ہوا ،اہل دیہہ کا الزام، پول گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔(شبیرحسین بورےوالا ) * مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کی بربریت سے متعلق انسانی حقوق کی تنظیموں کے تہلکہ خیزانکشافات* ضلع بہاولپور میں 24مئی کو عام تعطیل ہوگی نوٹی فکیشن جاری ٹرائبل ایریا آزنغانی بن تا سوری ماڑکا روڈ کا کام تیزی سے جاری خاتون کے اغوا میں ملوث مبینہ ملزم محسن رحیم یار خان سے گرفتار۔ نصراللہ بھٹی کی دبنگ کارروائی خانپورمہر۔۔وفاقی وزیرانٹی نارکوٹیکس وزیر سردار علی محمد خان مہر پر پیکج۔۔