124

یہ اعجاز حسن آوارگی ہے 2017 اٹلی میں آباد پاکستانیوں کی سب سے بڑی کامیابی اپنے ملک کا نام اپنے اپنے ہاتھ کے ہنر سے روشن کرنے والا شفقت علی

(نمائندہ خصوصی)شفقت علی پاکستانی باربر پراتو کا رہائشی جس کے کام کی وجہ سے 2017 اٹلی کے مقابلہ حسن اور مس اطالیہ کے پروگرام کے لئے اس کا انتخاب کیا گیا اور وہ اس سٹاف میں شامل ہوا جس نہ مس اطالیہ کے پروگرام میں شامل ہونے والی دو سو سے زاہد حسیناؤں کی زلف تراشی کی اور جس کے ہاتھ سے زلف تراشی اٹالین خواتین کی حسرت بن گئی ..ہمیں تم پر فخر ہے شفقت علی …….پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے سلام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں