88

حشام ساجد پاسبان یوتھ بریشیا کے جنرل سیکرٹری منتخب : میڈیا سیکرٹری عبدالباسط علی

اٹلی(نمائندہ خصوصی)پاسبان یوتھ بریشیا کے صدر جناب عامر شہزاد گوندل نے میڈیا سیکرٹری عبدالباسط علی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سال 2018 کے لئے پاسبان یوتھ بریشیا کے لیے انہوں نے حشام ساجد کو جنرل سیکرٹری نامزد کیا اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ان کو استقامت عطا کرے اور اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں