72

انگیلا مارکل اور ایس پی ڈ ی میں اتحادی حکومت تشکیل دینے کا معاہدہ

برلن(سجاد راجپوت)جرمن چانسلر انگیلا۔ مارکل اورایس پی ڈی پارٹی کے ساتھ اتحادی حکومت تشکیل دینے کے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے۔دونوں جماعتوں کے درمیان برلن میں معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب ہوئی۔اس موقع پر خطاب کے دوران انگیلا مارکل نے ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں