51

ہماری میزائل ٹیکنالوجی دنیا کی بہترین ٹیکنالوجی ہے پاک بحریہ بلیو اکانومی کی محافظ ہے.ظفرمحمودعباسی

(سجاد راجپوت ) ​چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی کا کہنا ہے کہ ہماری میزائل ٹیکنالوجی دنیا کی بہترین ٹیکنالوجی ہے پاک بحریہ بلیو اکانومی کی محافظ ہے​ ۔انہوں نے کہا کہ میری ٹائم افیئرزکی اہمیت کے تناظرمیں بحری آگاہی اشدضروری ہے میری ٹائم چیلنجزکے پیش نظربندرگاہیں بڑھانے کی ضرورت ہے۔چیف آف نیول سٹاف کا کہنا تھا کہ گوادرشپ یارڈکی تعمیرفوری شروع ہوگی منصوبہ3سے5سال میں مکمل ہوگا۔ترجما ن پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ گوادرمیں شپ یارڈسے جہازسازی کی صنعت کوفروغ ملے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں