387

چوہدری عزیز ککرالی کے بیٹے اور چوہدری شبیر ککرالی کے بھتیجے طیب عزیز ککرالی رشتہ ازواج میں منسلک،

اٹلی سے برطانیہ آنیوالی بارات میں دولہا کے پاکستان اور یورپ بھر سے شریک عزیز و اقارب اور دوست احباب کا برسٹل میں واقع بینکوئٹ ہال میں پرتپاک استقبال،

مہمانوں کی انواع اقسام کے کھانوں سے تواضع کی گئی، دعوت ولیمہ آئندہ اختتام ہفتہ بولونیا میں ہو گی (رپورٹ الیاس قادری)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں