450

اِٹلی:چوہدری عزیز ککرالی کے بیٹے طیب عزیز کا ولیمہ، یورپ بھر سے ہموطنوں کی بھر پور شرکت

اٹلی( محمد الیاس قادری)سیٹیزن پولیس لائیزن کمیٹی گجرات کے ایگزیکٹو ممبر چوہدری شبیر ککرالی کے بھتیجے کی شادی ایک ہفتہ قبل برطانیہ کے شہر برسٹل میں انجام پائی تھی،بولونیا کے نواح میں واقع وسیع و عریض بینکوئٹ ہال میں ہونیوالی تقریب میں اٹلی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی نمائندہ سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت، نمایاں شرکا میں چوہدری بشیر احمد امرہ، کرنل اعجاز تبسم، چوہدری امجد حسین رولیہ، چوہدری محمد رزاق چھنی، چوہدری شبیر ناپولی، چوہدری فیصل چیچی، چوہدری شکیل ذکا، چوہدری زمان کٹھانہ، چوہدری آصف وڑائچ، چوہدری ناصر رانجھا، صوفی محمد بشارت، چوہدری قیصر بشیر آف فتح پور، چوہدری نثار احمد رولیہ، آصف رضا، چوہدری نواب خان  چنڈالہ، محمد فیاض عطای، چوہدری الیاس چوہان، حاجی اصغر، چوہدری ارشد رولیہ، چوہرری طارق دھوتھڑ، چوہدری ظہیر عباس، چوہدری عبدالمقدس ککرالی، چوہدری محمد بوٹا، مخدوم احسان قریشی، چوہدری کبیر حسین، مرزا عبدالرؤف،
چوہدری ساجد محمود سانگ چوہدری شکیل ذکا ، چوہدری کبیر سینتھل اور دیگرشامل تھے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں