485

2018 کی پہلی دعوت زیشان کبابش پر .ملک برادران کا مہر برادران کے اعزاز میں زیشان کبابش میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام.

سپین(نمائندہ خصوصی)2018 کی پہلی دعوت زیشان کبابش پر .ملک برادران کا مہر برادران کے اعزاز میں زیشان کبابش میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام. وڈے مہر صاحب الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں پرتکلف پارٹی کا جس میں محمد اقبال چوہدری سابقہ امیدوار قومی اسمبلی سوشلسٹ پارٹی سپین. معروف بزنس مین چوہدری امانت حسین مہر. سوشلسٹ پارٹی کتلونیہ پارلیمنٹ کے سابقہ امیدوار حافظ عبدلرزاق صادق. بزنس مین چوہدری عظمت حسین مہر.. سینئر صحافی سپین جاوید مغل. شاھد لطیف گجر. میاں ممتاز دانش. رضوان کاظمی یورپ نیوز. چوہدری سیلمان. سمیت دوست احباب کی بھرپور شرکت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں