54

بینک میں رہن سونا جعلی؟ صراف9 لاکھ گنوا بیٹھا، تحقیقات شروع

ملتان (ویب ڈیسک) سونا جعلی یا اصلی بینکوں میں موجود سونے کی جانچ پڑتال ضروری ہوگئی، کینٹ کے علاقے کازرگر لالچ میں آکر ساڑھے 9 لاکھ کی رقم لٹوا بیٹھا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ دوسری جانب ملزم کے مطابق سونا اصلی تھا، زرگر فراڈ کررہا ہے، پولیس دونوں پارٹیوں سے تفتیش کررہی ہےاور بینک حکام کو بھی شامل تفتیش کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں