56

پاکستان کو دو ارب ڈالر کا ڈیفالٹ آئل پے منٹ، سعودی پیکیج ملنے کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی عرب اور پاکستانی قیادت میں ڈیفالٹ آئل پے منٹ پیکیج پر رابطے تیز ہوگئے ہیں،سعودی عرب نے اس سلسلے میں اپنی نیم رضا مندی کا اظہار کردیا ہے، اس سلسلے میں کچھ تفصیلات مانگی ہیں جس کے بعد امکان ہے کہ ڈیڑھ دو ارب ڈالر کا ڈیفالٹ آئیل پے منٹ پیکج دیا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں