412

چوہدری عابد کے بیٹے اور بھائی کی شادی دوست احباب کی مبارکباد..

سپین(نمائندہ خصوصی)چوہدری عابد کے بیٹے اور بھائی کی شادی دوست احباب کی مبارکباد.. گزشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سینئر رہنما چوہدری عابد کے بیٹے ساجد عابد اور بھائی رشی بشیر کی شادی خانہ آبادی آزاد کشمیر میں ہوئی اس موقع پر ان کے دوست احباب جن میں حافظ عبدالرزاق صادق. چوہدری شاہد لطیف گجر. چوہدری ساجد گوندل. میاں عبدالروف. چوہدری طارق جمال. سجاد انور اور روبن کھوکھر سمیت دیگر نے ان کو بیٹے اور بھائی کی شادی پر مبارکباد دی اور دعائیہ کلمات میں کہاں کہ اللہ تعالٰی چوہدری عابد کو اپنے بیٹے اور بھائی کی خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں