366

اٹلی کے شہر بلونیا میں گذشتہ روز پاکستان کنگ بلونیا اٹلی کے زیر اہتمام 71 واں یوم جشن آزادی کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی

اٹلی(نمائندہ خصوصی) اٹلی کے شہر بلونیا میں گذشتہ روز پاکستان کنگ بلونیا اٹلی کے زیر اہتمام 71 واں یوم جشن آزادی کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی ۔تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر رضوان صلابت کمیونٹی ویلفئیر آفیسر قونصلیٹ آف پاکستان میلان تھے ۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا تلاوت حافظ عاقیل نے کی۔نعت رسول مقبول محمد حسن نے پیش کی۔سٹیج سیکٹری کے فرائض نبیل شمون ادا کیے۔بچوں نے ملی نغمے پیش کئے۔مقررین نے 14 اگست جشن آزادی پر روشنی ڈالی۔تقریب میں قومی ترانہ پڑھا گیا۔یوم جشن آزادی کی پر وقار تقریب پوئی۔ بچوں نوجوانوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جن میں میاں اخلاق احمد سیاسی و سماجی شخصیت بلونیا۔چوہدری محمد نواز گلیانہ سرپرست اعلی ادب و ثقافت اٹلی۔ملک شیراز۔افتخار احمد۔ملک بشیر۔چوہدری تجمل حسین۔محمد وقار u.k چوہدری یونس گلیانہ۔چوہدری گلزار احمد میلان۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں