79

فاضلِ نوجوان صاحبزادہ علامہ پیر سید حسنات احمد شاہ بخاری خطیبِ اعظم بیلجٸم کا اپنے والدِ گرامی حضرت پیرسید علامہ محمد یوسف بخاری مدو ظلہ عالی کے ہمراہ میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے یورپ کا تبلیغی دورہ ،

اٹلی(نمائندہ خصوصی) انجمن غلامانِ مصطفی ﷺ بریشیا کے زیر اہتمام محمدیہ اسلامک سنٹر میں منعقد محفلِ میلادِ مصطفی ﷺ کے بعد سادات اکرام اور صاحبزادہ پیر زنیرالحسن سلطانی (زیبِ سجادہ دربار سلطان باھوؒ) اور ممتاز مذہبی شخصیت حاجی افضال اقبال جرمنی سے تشریف لائے اور بریشیا سے سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں