117

اسلامک سوسائٹی اٹلی بریشیا کے امیر جناب تنویر احمد چیمہ نجی دورے پر روانہ

اٹلی(نمائندہ خصوصی)میڈیا سیکرٹری بریشیا عبدالباسط علی اسلامک سوسائٹی اٹلی بریشیا کے امیر جناب تنویر احمد چیمہ صاحب 10 دنوں کے لئے نجی دورے پر پاکستان روانہ ہوگئے ہیں ان کی جگہ نائب صدر جناب رفاقت علی امیر کے فرائض سرانجام دیں گے اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ان کا حا می و ناصر ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں