144

بے نظیر بھٹو کی برسی گوندل ریسٹورنٹ بریشیا پر عقیدت و احترام سے منائی جائے گی.

ٹلی (نمائندہ خصوصی ) بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی مورخہ 27دسمبربروز بدھ دوپہر 3 بجے گوندل ریسٹورنٹ بریشیا پر عقیدت و احترام سے منائی جائے گی. پاکستان پیپلزپارٹی اٹلی کے تمام ارکان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شرکت کریں . میڈیا سیل پاکستان پیپلزپارٹی اٹلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں