13

پاؤر پلس نیوز کے سنیر صحافی راجہ صاحب سی ای او پاؤر پلس نیوز کے قریبی ساتھی ملک فیصل سمرالہ گریس کے بھائی ملک دانش سمرالہ گریس کی 22 سالگرہ یونان کے گاؤں لالوکا میں منائی گئی

پاؤر پلس نیوز کے سنیر صحافی راجہ صاحب سی ای او پاؤر پلس نیوز کے قریبی ساتھی ملک فیصل سمرالہ گریس کے بھائی ملک دانش سمرالہ گریس کی 22 سالگرہ یونان کے گاؤں لالوکا میں منائی گئی جس میں زاہد گوندل چوہدری ثناء اللہ بھوئیاں احس افاق جلالپور جٹاں وقاص بٹ بھکر عمران جٹ بٹوڑ ملک فیصل چکوڑا ملک جہانگیر عرف خلیفہ پہلوان سمرالہ اور پاکستانی کمیونٹی کے بہت بڑی تعداد موجود رہی سالگرہ میں خوب حلہ گلہ کیا گیا انگلش میوزک پر خوب دانس کیا گیا آخر میں ملک دانش سمرالہ گریس کے لیے خصوصی دعا کی گئی سالگرہ میں شریک افراد کے لیے خصوصی کھانا کھانے تیار کی کیے گئے۔ رپورٹ ملک فیصل سمرالہ گریس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں