4

مسلم لیگ ن الریاض کے ایگزیکٹو ممران کی طرف سے خالد اکرم رانا کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

الریاض(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن الریاض کے ایگزیکٹو ممران کی طرف سے خالد اکرم رانا کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس میں انفارمیشن سیکرٹری چوہدری خادم گجر، جنرل سیکرٹری ناصر محمود ارائیں، جوئنٹ سیکرٹری زاید سندھو، ایگزیکٹو ممبرملک عصمت، ایگزیکٹو ممبر سردار شعیب، ایگزیکٹو ممبر امتیاز احمد، ضرار بلوچ کے علاوہ قومی وطن پارٹی سعودی عرب کے صدر اقبال ودود اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری اختر نے بھی شرکت کی، شرکا نے خالد اکرم رانا کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ سال آپ کے لئے خوشیوں اور مسرتوں سے بھرا ہو اور اللہ تبارک و تعالی آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ یونہی کمیونٹی کی خدمت کرتے رہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں