28

سندھ پولیس کےکمانڈو نے بھارتی کھلاڑی کو چت کر دیا (ندیم کھوکھر

بینکاک سندھ پولیس کے کمانڈو نے بھارتی کھلاڑی کو چت کر دیا۔

سندھ پولیس کے کمانڈو سعید نے بینکاک کک باکسنگ میں بھارتی کھلاڑی تیجا سوی واسو کو و منٹ میں شکست دے دی ۔

پاکستانی کھلاڑی نے نیوزی لینڈ کے باکسر کو بھی دھول چٹائی ۔

آئی جی سندھ نے کمانڈو سعید کے لئے انعام کا اعلان کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں