16

تحصیل ہارون آباد بس کئ مو ٹرساہیکل کو ٹکر بس اسٹینڈ پر تیز رفتار بس نے موٹرساہیکل کو ٹکر مار دی.بس کی زد میں آکر غلام نبی قریشی والد محمد شریف قریشی سکنہ چک قاضی والہ. جابحق رسکیو 1122نے لاش کو. THQ ہارون آباد منتقل کر دیا. رپورٹ ۔ابو حمزہ ساجد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں