19

محکمه زراعت تلمبه مرکز کی جانب سے میونسپل کمیٹی تلمبه میں میگا فارمرز میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،

تلمبہ ( طارق محی الدین شاہ محکمه زراعت تلمبه مرکز کی جانب سے میونسپل کمیٹی تلمبه میں میگا فارمرز میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،
جس میں ڈسٹرکٹ زراعت آفیسر خانیوال سردار جمیل ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت میاں چنوں میاں سعید احمد، چیئرمین میونسپل کمیٹی مۂر نصرت حسین هراج، زراعت آفیسر تلمبه ڈاکٹر نوشیر علی خان، فیلڈ افسران، زرعی ادویات کے ڈیلرز، شۂر کی معروف سماجی شخصیات کے علاوه کاشتکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،
فارمرز میٹنگ میں مقررین نے کاشتکاروں کو گلابی سنڈی کو کنٹرول کرنے کےلیے مفید زرعی مشورے دیئے، فارمرز کو کپاس کی وسیع پیمانے پر کاشت کرنے اور سبسڈی سکیم میں حصه لینے کا کۂا،
آخر میں تمام شرکا میں زرعی لٹریچر تقسیم کیے گئے اور تواضع کی گئی،
طارق محی الدین شاہ پاور پلس نیوز میاں چنوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں