7

ایمیگریشن امور پر یورپی یونانی اور پاکستانی وفود نے تبادلہ خیال

رپورٹ ملک فیصل سمرالہ گریس۔ایمیگریشن امور پر یورپی یونانی اور پاکستانی وفود نے تبادلہ خیال کیا ۔۔ STANLEY HOTEL Athens میں یورپ سے آنے والے ماہرین نے سیاسی پناہ امیگریشن پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ یورپ کو مہاجرین کا زیادہ سے زیادہ خیال کرنااس لئے ضروری ہے کہ ہمارے پاس اپنی آبادی کے مزدور کم سے کم ہورہے ہیں ۔۔ اور مزدور کم ہونے کی وجہ سے ہماری معیشت گررہی ہے اسی طرح کے مختلف خیالات کا اظہارکیاگیا ۔۔ صدر پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان جاوید اسلم آرائیں نے غیرملکی مزدوروں کے مسائل پر تفصیلی بات کی ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں