9

تحریک انصاف نے سعودی عرب اور گلف کی تمام تنظیمون کو معطل کر دیا

جدہ ملک تصور ۔تحریک انصاف نے سعودی عرب اور گلف کی تمام تنظیمون کو معطل کر دیا ۔بشمول چیف ارگناہزر ۔نوٹیکفیشن مین۔مزید کہا گیا ہے نیو ممبر شب کا جلد الیکٹرک طریقہ کا وضع کیا جاے گا ۔مرید براں کہا گیا کہ الیکٹڈ باڈی اور اسکی تمام شاخون کو بھی معطل کر دیا گیا ہے تحریک انصاف کا شعبہ اورسیز جلد نیے الگ اگ نوٹیکفیشن اور لاہحہ عمل کا اعلان کرے گا۔تحریک انصاف مڈل ایسٹ کے ممبران نے نو ٹیکفیشن پر ردعمل ظاہز کرتے ہو ے کہا کہ گلف مینری الیکشن کی نوید ایک اچھا شگون ہے ۔جس سے پارٹی مین اجارہ داری ختم ہو گی ۔اور نیے لوگ سامنے انے گے ۔جو کہ پاکستان تحریک انصاف کو مڈل ایسٹ مین مذید مستحکم اور محال بنانے مین اپنا بھر پور کردار ادا کرین گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں