8

خواجہ حماد کی جانب سے ممتاز صحافی کے اعزاز مین پرتکلف عشاہیہ کا اہتمام۔

جدہ( ملک تصور )خواجہ حماد کی جانب سے ممتاز صحافی کے اعزاز مین پرتکلف عشاہیہ کا اہتمام۔جس مین ممتاز شخصیات کی شرکت۔تفصیل کے مطابق جنرل سیکرٹری تحریک انصاف سعودیعرب خواجہ عماد اور انکی ٹیم کی جانب سے ممتاز صحافی اور نماہیندہ نیوز اسلام اباد کے اعزاز مین پر تکلف عشاہیہ کا اہتمام کیا گیا۔ عشاہیہ کے موقع پر نمایان شخصیات مین ناہب صدر یوتھ ونگ ptiانصافینز طارق ندیم ،انفارمیشن سیکرٹری سعودی شعیب الطاف ۔جنرل سیکرٹری yrcسعودی عرب ملک عاصم ممبر مکہ المکرمہ ۔تنویر ۔نبیل انفارمیشن سیکرٹری ٹرن ریجن ۔محمد عمران ممتاز بزنس مین اور دیگر شامل تھے ۔ عشاہیہ کے آخر پر خواجہ عمادنے تمام افراد کا شکریہ ادا کیا۔خاص کر عبدالقدر کا جہنون نے اپنا قیمتی وقت ہم کو دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں