11

پارٹی کے اس فیصلے سے اورسیز خوشی کا اظہار کیا جارہا . قاضی الیاس

جدہ( ملک تصور )جدہ ptiانصافینز سعودی عرب قاضی الیاس نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہو کہا کہ پارٹی کے اس فیصلے سے اورسیز خوشی کا اظہار کیا جارہا اس وقت سعوی عرب مین بہت زیادہ مساہل ہین ۔اور مین امید کرتا ہون ۔جلد از جلدشفاف الیکشن کا قپام کیا جاے۔یہان موجود کچھ لوگون نے پارٹی کع ہاہی جیک کر کے اپنی جاگیر بنا کر بیھٹے ہین ۔ان سے اج چھٹکار حاصل ہوا انہون نے پاکستان مین موجود oicکے ہیڈ عبدلقدر راہر سے گزارش کی کے اوسیز مین پارٹی کو اک ساتھ کیا جاے اور ورکز کو عزت دی جاے اور الیکشن سے پہلے اک وفہد بہیجا جاے ۔جو اہا پارٹی کے موجودہ مساہل کو حل کرنے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں