18

فواد چوھدری کا خطاب

‏پاکستان کوانشاءاللہ روشن مستقبل دیں گے،وزیراطلاعات فواد چودھری

‏1947 سے2008 تک پاکستان کا کل قرضہ37 ارب ڈالرتھا،فوادچودھری‏

کوئٹہ سانحے پر پورا پاکستان غمزدہ ہے،وزیراطلاعات فوادچوہدری

‏کوئٹہ میں دہشتگردی کی بھرپورمذمت کرتےہیں،فوادچوہدری

‏وزیراعظم کے وژن کو آگے لے جانا چاہتے ہیں،فوادچوہدری

‏عمران خان فاٹاکےعوام کادکھ سمجھتےہیں،فوادچوہدری

‏تمام صوبوں نےفاٹاکےلئےاپنےحصے کی رقم دی ہے،فوادچوہدری

‏دہشت گردی کےخاتمےکیلیےافغانستان میں امن ضروری ہے،وزیر اطلاعات فواد چودھری

‏بلاول بھٹوکبھی حاکم علی زرداری کی بھی برسی منالیں،فوادچوہدری

‏بلاول بھٹوفاٹاکی بہت باتیں کرتےتھے،پیسےدینےکی باری آئی توبھاگ گئے،فوادچوہدری

پچھلے10سالوں میں ملک کوبری طرح لوٹاگیا، فوادچوہدری

‏انسداددہشت گردی کےلیےنیشنل ایکشن پلان بنایاہے،فوادچوہدری

‏فاٹانےدہشتگردی کےباعث بھرپورنقصان اٹھایاہے، فوادچوہدری

ملک کامستقبل تب روشن ہوگاجب چوراپنےانجام کوپہنچیں گے،فواد چوہدری

‏کچھ جیل میں ہیں اورجوباہرہیں وہ جیل سےبچنےکی کوششیں کررہےہیں،فوادچوہدری

‏اپوزیشن سےکہتاہوں آئیں،ملٹری کورٹس پربات کریں،فوادچوہدری

عمران خان کی قیادت میں پاکستان روشن مستقبل کی طرف بڑھ رہا ہے،فوادچوہدری

‏تحریک انصاف ملک میں نئی خارجہ پالیسی لیکر آرہی ہے،وزیر اطلاعات فواد چودھری

‏بلاول کارواں بھٹومیں اپنےوالدآصف زرداری کی تصویرنہیں لگاتے،فوادچودھری‏

گزشتہ 10سال میں اپوزیشن نے60ارب ڈالرکاقرض لیا، فواد چودھری

‏سعودی عرب،یو اے ای،ایران عمران خان کومسلم اُمہ کالیڈرسمجھتے ہیں،وزیر اطلاعات

‏فاٹا پر ایک ہزارارب روپے 10برس میں خرچ کرینگے،وزیر اطلاعات فواد چودھری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں