12

چنیوٹ۔پاکستان مسلم لیگ کے انٹر نیشنل افیئرز کے جنرل سیکرٹری شیخ قیصر محمود، ضلعی صدر انجمن تاجران حاجی جمیل فخری اور ڈسٹرکٹ پرنٹ میڈیا گروپ کے جنرل سیکرٹری سید ریحان گیلانی پاپیرا ہاؤس پر ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ کے عہدیداروں کے اعزاز میں دیئے گئے عصرانہ کے موقع پر بطور سینئر نائب صدر یونین آف جرنلسٹس (ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ) ذمہ داری سنبھالنے پر استقبال کرتے ہوئے۔ملک صدیق حیدرمصطفاٸ۔چنیوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں