11

لالیاں: رائے محمد ارشد کھرل نے بطور ایس ایچ او تھانہ لالیاں کا چارج سنبھال لیا.

چنیوٹ۔لالیاں/ بریکنگ نیوز
لالیاں: رائے محمد ارشد کھرل نے بطور ایس ایچ او تھانہ لالیاں کا چارج سنبھال لیا.
لالیاں: ڈی پی او چنیوٹ نے ایس ایچ او اعجاز عمران کاہلو کو لالیاں سے چنیوٹ صدر اور رائے محمد ارشد کھرل کو چنیوٹ صدر سے ایس ایچ او تھانہ لالیاں تعینات کر دیا.
لالیاں: رائے محمد ارشد نے بطور ایس ایچ او چارج سنبھالتے ہی میڈیا کو بتایا کہ جرائم پیشہ افراد کو تھانہ لالیاں کی حدود میں رہنے کی ہرگز اجازت نہ دونگا.
رپورٹ.ملک صدیق حیدرمصطفاٸ۔چنیوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں