55

مسلم لیگ کونسلر U/Cکھوہارملک سعید اعوان کی وفات ایک ناقابل تلافی نقصان ہے جس کا ازالہ نا ممکن ہے۔ملک احمد رضا وحید آف کھوہار

اٹلی(نمائندہ خصوصی)اٹلی کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اٹلی ملک احمد رضا وحیدآف کھوہار نے یونین کونسلر کھوہارکے منتخب کونسلر اور ہر دل عزیز شخصیت ملک سعید احمد اعوان کونسلر کی وفات پر اپنے ایک تعزیاتی بیان میں کہا ہے کہ کھوہار ایک مخلص دیانت دار اور اعوامی مسیحا کی خدمت سے محروم ہو گیا ہے یہ گاؤں کے لئے ایک نا قابل تلافی نقصان ہے جس کا ازالہ نا ممکن ہے انہوں نے کہا کہ ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ کی ذات محروم ملک سعید کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں