4

روزنامہ نواۓ انصاف کے رپورٹر شہزاد اختر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں تھانہ اوکانوالا بنگلہ کی حدود میں نامعلوم افراد نے کال کرکے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی

چیچہ وطنی
روزنامہ نواۓ انصاف کے رپورٹر شہزاد اختر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں تھانہ اوکانوالا بنگلہ کی حدود میں نامعلوم افراد نے کال کرکے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی ہماری ایس ایچ او صاحب سے ریکویسٹ ہے کہ ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور مجرموں کو پکڑ کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔۔

محمد سلیم پاور پلس نیوز چیچہ وطنی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں