8

عارفوالا/پاکپتن روڈ پر نواحی گاوں 17 ای بی کے نزدیک تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر,3 افراد زخمی,ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال عارفوالا منتقل کر دیا. نعیم جان نمائندا پاوارپلس نیوز عارفوالا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں