10

پاکستان انٹرنیشل سکول جدہ انگلش سیکشن مین ،”سپینگ بی :کے مقابلون کا انقعاد کیا گیا

جدہ (آصف وٹو) پاکستان انٹرنیشل سکول جدہ انگلش سیکشن مین ،”سپینگ بی :کے مقابلون کا انقعاد کیا گیا ۔یہ مقابلے عالمی معیار سے ہم اہنگ تھے ۔جس مین کلاس اول سے کلاس ہشتم کے طلباء اور طالبات سے شرکت کی ۔اس مقابلے کا مقصعد صرف طلبہ مین خود اعتعمادی اجاگر کرنا ۔ان مین کامیابی کا احساس پیدا کرنا ۔اور باقی زبان دانیمی۔ مہارت حاصل کرنا ہی نہی۔بلکہ اک دوسرے سے موثر رابطہ کاسلیقہ بھی سکھاتا ہے۔پروگرام کا باقاعد اغاز تلاوت قران پاک سے ہوا ۔جس کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کے قومی ترانے بجاے گے ۔اس موقع پر سکول کے پرنسپل عدنان ناصر نے خطاب کرت ہوے اس قسم کے مقابلے انتہاہی اہمیت کے حامل ہین کیونکہ یہ طلباء کو نہ صرف تعلمیی بلکہ مستقبل کے پیشہ وارنہ زندگی مین بھی الفاظ کی دنیا کے مختلف گوشوں سے اگہاہی کے قابل بناتے ہین ۔اور ان مین نظم ضبط، حاضر دماغی اور اعتمعاد پر فیصلے کرنے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے۔انہون نے کامیاب ہونے والے طباء اور طالبات کو مبارک پیش کرتے ہوےاس بات پر زرو دیا کہ اس قسم کے مقابلوں مین ذوق شوق سے حصہ لینے ۔الفاظ کی طاقت کو سمجھیں۔اور انہے فہم وفراست کے ساتھ استعمال کرنے ۔پروگرام کےاخر مین پرنسپل عدنان ناصر نے کامیاب طلباء طالبات کو ٹرافیز اور اسناد دین ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں