8

شجاعباد تیز بارش اور آندھی کے باعث پرانے تھانہ سٹی کی دیوار گر گٸ جس کے نتیجہ میں 5 افراد زخمی

شجاعباد(بیوروچیف) شجاعباد تیز بارش اور آندھی کے باعث پرانے تھانہ سٹی کی دیوار گر گٸ جس کے نتیجہ میں 5 افراد زخمی
تفصیلات کے مطابق شجاعباد میں تیز بارش اور آندھی سے تھانہ سٹی شجاعبادکی دیوار گرگٸ جس کی زد میں آکر 5 افراد شدید زخمی ہوۓ پرانہ تھانہ سٹی کی دیوار کے ساتھ کپڑے کے پھٹے لگتے ہیں کپڑے والے اپنا سامنا بارش کی وجہ سے سمیٹ رہے تھے کہ اچانک تھانہ سٹی کی دیوار گر گٸی جس کی زد میں آکر 5 افراد ملبے تلے دب گۓ جنہیں شہریوں نے اپنی مدد آپکے تحت زخمی حالت میں نکالا اور فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال شجاعباد منتقل کردیا گیا زخمیوں محمد عمران محمد وسیم اور تین نامعلوم شخص تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں