11

میں بیوروکریسی کی بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

لاہور: (ندیم کھوکھر) میں بیوروکریسی کی بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ
لاہور:ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ پنجاب فضیل اصغر کی خدمات وفاق کے سپرد
لاہور :سیکرٹری خوراک شوکت علی کو سیکرٹری زراعت تعینات کر دیا گیا
لاہور :نسیم صادق کو سیکرٹری خوراک تعینات کر دیا گیا
لاہور :سیکرٹری خزانہ پنجاب بھی گئے ،حامد یعقوب شیخ کی جگہ ڈاکٹر راحیل صدیقی کو سیکرٹری خزانہ تعینات کر دیا گیا
لاہور :ڈاکٹر راحیل صدیقی سیکرٹری ٹو سی ایم خدمات سرانجام دے رہے تھے
لاہور :شعیب اختر کو وزیر اعلی کے پرنسپل سیکرٹری کا اضافی چارج دے دیا گیا
لاہور:سید علی مرتضی سیکرٹری آبپاشی کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ تعینات کردیا گیا
لاہور :سیکرٹری خوراک شوکت علی کو تبدیل سیکرٹری زراعت لگا دیا گیا
لاہور :بابر شفیع سیکرٹری ٹرانسپورٹ، او ایس ڈی
عبداللہ خان سنبل سیکرٹری سروسز تعینات
لاہور :احمد رضا سرور سیکرٹر ی سروسز کی خدمات وفاق کے سپرد
لاہور :نبیل احمد اعوان سیکرٹری ایکسائز تعینات، واصف خورشید سیکرٹری ٹرانسپورٹ تعینات
لاہور :ڈاکٹر جاوید احمد قاضی کو سیکرٹری آبپاشی تعینات کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں