11

جناب DPO صاحب بہاولپور کی ہدایت پر جناب DSP صاحب احمد پور شرقیہ کی سربراہی میں SHO ڈیرہ نواب معہ ٹیم تھانہ DNS کی کامیاب کاروائی مانا گینگ گرفتار

جعفرحسین نمائندا پاوارپلس نیوز احمدپورشرقیہ:.جناب DPO صاحب بہاولپور کی ہدایت پر جناب DSP صاحب احمد پور شرقیہ کی سربراہی میں SHO ڈیرہ نواب معہ ٹیم تھانہ DNS کی کامیاب کاروائی مانا گینگ گرفتار
5 عدد چوری شدہ پیٹر انجن مالیتی 527000روپے برآمد
5 عدد سولر پلیٹ مالیت 75000 روپے برآمد
ایک چالو بھٹی معہ 90 لیٹر شراب
ایک۔عدد 30 بور گن برسٹڈ برآمد
جناب DSP صاحب احمد پور شرقیہ نے آج اپنے آفس میں مالکان میں پیٹر انجن اور سولر پلیٹس و دیگر سامان تقسیم کیا اہل علاقہ نے پولیس کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں