26

دارالحکومت الریاض کے مقامی ہوٹل میں پی ٹی آئی کی جانب سے Pti ka 23rd یوم تاسیس منایا گیا اور اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا

ریاض (آصف رضا) دارالحکومت الریاض کے مقامی ہوٹل میں پی ٹی آئی کی جانب سے Pti ka 23rd یوم تاسیس منایا گیا اور اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا
نظامت کے فرائض ثنا اللہ نے سر انجام دۓ تلاوت قرآن پاک محسن علی نے ادا کی
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابقہ صدر سنٹرل ریجن اور ممبر منیجمنٹ کمیٹی سعودی عرب عبدالقیوم خان نے کہا کہ پچھلی حکومتوں نے ملک کے لئے کچھ نھیں کیا ۔ انکی سیاست صرف ذاتی مفادات اور اپنوں کو نوازنے کے لئے تھی
انکے پاس نہ نہ کوئی ایجنڈا تھا اور نہ کوئی سوچ

ھمارے لیڈر کی سیاست انکے ذات کے لئے نھیں پاکستان اور پاکستانی قوم کے لئے ھے
ان شاءاللہ 2023 میں بھی عمران خان ہی پاکستان کے وزیر اعظم ھونگے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرفینشل قوم کے مطابق صدر ڈاکٹر ندیم احمد بھٹی کا کھنا تھا کہ قوم کی عمران خان سے بہت امیدیں وابستہ ھیں اور عمران خان اپنی کی حکمت عملی سے اپنی دوران حکومت میں اس ملک کو سیاسی اور سماجی مسائل کے حل کے زیرئے ایک عظیم قوم بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت مظبوط بسیرو پر ملک کا سیاسی نظام کی تشکیل کر رہی ھے
تقریب سے ارشاد مندحیل کا کہنا تھاکہ ہم کو مل کر اس حکومت کا ساتھ اپنانا چاہیے اور جو آج کل مایوسی پھلینے کا اس حکومت کے ساتھ مل کر قابو پانا ھوگا اور آنے والا وکت سابط کرے گا کے ھمارے لیڈر عمران خان پاکستان کو بہران سے نکال کر ایک مضبوط پاکستان بنانے میں کامیاب ہو جاۓ گے تقریب میں ڈالا کار گردگی دیکھانے والے ممبران کو سینٹ میں بھی رکھے گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں