8

اظہار خیال ملک فیصل سمرالہ گریس۔چند ممالک کے متعلق کچھ دلچسپ معلومات

1 ۔ پھولوں کا ملک ہالینڈ کو کہتے ہیں ۔

3 ۔ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﭘﺎﺭﮎ ﮐﻨﯿﮉﺍ(یلو اسٹون نیشل پارک) ﻣﯿﮟ ﮨﮯ۔
4۔ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﮩﺎﮌ ﺳﻮﺋﭩﺰﺭ ﻟﯿﻨﮉ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
5۔ پیغمبروں کی سر زمین فلسطین کو کہتے ہیں ۔
6 ۔جنگِ عظیم دوئم کے بعد جاپان کے بادشاہ نے جب ریڈیو پر اپنی ہار کا اعلان کیا تو یہ پہلا موقع تھا جب جاپانی عوام نے اپنی بادشاہ کی آواز سنی تھی۔
7۔دنیا میں سب سے پہلا زیبرا کراسنگ کا قانون برطانیہ میں 1951ء میں نافذ ہوا
8۔ اس وقت دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک سعودی عرب ہے۔
9۔ بولیویا کی سب سے بڑی جیل کے اندر کی جانب کوئی حفاظتی گارڈ موجود نہیں ہوتا- یہاں کے قیدی اپنا رہنما خود منتخب کرتے ہیں- یہاں تک کہ کبھی کبھار قیدیوں کے اہلِ خانہ بھی ان کے ساتھ ہی جیل میں رہائش پذیر ہوجاتے ہیں
10 ۔کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ون ڈے میچ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 1970 میں کھیلا گیا۔
11۔ رقبہ کے لحاظ سے دنیا میں سب سے چھوٹا ملک مناکو ہے۔
12۔ دنیا کی سب سے گہری جھیل بیکال(سائبیریا) میں واقع ھے۔
13۔ شطرنج ٥٧٠ قریب قریب انڈیا میں ایجاد ہوئی تھی۔
14۔ سب سے پہلے نفسیاتی اسپتال بغداد اور قاہرہ میں ٩١٨ میں بنے تھے۔
15۔ دریائے نیل دنیا کا سب سے بڑا دریا مصر میں ہے۔
16۔ ٹرانس( کینیڈا) دنیا کا سب سے لمبا ہائی وے ہے۔
ہائی وے کی لمبائی تقریبا 8000 کلو میٹر ہے۔
17 ۔ دنیا کی سب سے زیادہ کافی کاشت کرنے والا ملک برازیل ہے۔
18۔ “تانبے کا ملک“زیمبیا کا دوسرا نام ہے۔
19۔ دنیا کی سب سے سرد جگہ ورکویانسک سایئبیریا ہے۔
20 ۔ کینیڈا رقبہ کے لحاظ سے دوسرا بڑا ملک ہے۔
21۔ بحیرہ مردار دریائے اردن میں جا کر گرتا ہے۔
22۔ دنیا کا سب سے بڑا آٹو موبایئلز کا مرکز ڈیٹروئڈ (Detroid ,USA)ہے ۔
23۔ امریکہ کو دنیا میں مینگنیز کی پیداوار کا سب سے بڑا مرکز مانا جاتا ہے۔
24. جمیکا کی مین ایکسپورٹ شکر ہے۔
25۔ ( امریکہ) نیویارک اسکائی کریپرز(پلک بوس عمارات) کا شہر بھی کہلاتا ہے۔
26۔ مڈغاسکر کو لونگوں کا جزیرہ بھی کہا جاتا ہے۔
27۔ تھائی لینڈ کو سفید ہاتھیوں کی زمین بھی کہا جاتا ہے۔
28۔ دنیا کے بلند ترین آبشار “سالٹو اینجل آبشار ،وینیزویلا ہے۔
29۔ دنیا کی سب سے بڑی لائبریری واشنگٹن ڈی سی میں یونائیٹیڈ اسٹیٹ لائیبریری آف کانگریس امریکہ میں ہے۔
30 ۔ نیوزی لینڈ دنیا کا وہ پہلا ملک ہے جہاں خواتین کو ووٹ کا حق سے سے پہلے ملا۔
31۔ ترکی کا استنبول دنیا کا وہ واحد شہر ہے جو دو براعظموں یورپ اور ایشیا کے بیچ میں ہے۔
32۔ جاپان کو “طلوع سورج کی زمین “ بھی کہا جاتا ہے۔
33۔ کیوبا کو “شوگر بول“ کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے
34۔ آسٹریلیا کو جیمس کوک نے دریافت کیا تھا۔
35۔ نیو یارک کا پہلا نام “نیو ایمسٹرڈم “تھا۔ویسے اسے بگ ایپل بھی کہتے ہیں۔
36۔ایفل ٹاور(فرانس) “الیگذینڈر ایفل نے بنایا تھا۔
ریڈ کراس جین (یین ) ہنری ڈورانٹ نے بنائی تھی۔
37 ۔ گلاب برطانیہ کا قومی پھول ہے۔
38۔ اٹلی کا قومی پھول للی ہے۔
39۔ چین کا قومی پھول نارکیسس Narcisses ہے۔
40۔ سارک کا مستقل سیکریٹیریٹ کھٹمنڈو (بھوٹان ) میں ہے۔
41 ۔ تبت( چین )کو دنیا کی چھت کہا جاتا ہے۔
42۔ مارگریٹ تھیچر برطانیہ کی پہلے خاتون وزیر اعظم تھیں۔
43۔ امریکہ کہ پہلے ری پبلیکن صدر ابراہم لنکن تھے۔
44۔ برازیل سامبا ڈانس کے لیے مشہور ہے۔
45۔ سر تھامس اسٹیمفورڈ ریفلز نے سنگاپور کی بنیاد رکھی تھی۔
46۔ سری لنکا کا پرانا نام سیلون تھا۔
47۔ پاکستان کا قومی پھول چنبیلی ہے۔
48۔ ساؤتھ کوریا کا یوم آزادی ١٥ اگست کو منایا جاتا ہے۔
49 ۔پاکستان کا پہلا سکہ 1948ء میں جاری ہوا
۔50 ۔پاکستان کی سب سے بڑی لائبریری پنجاب پبلک لائبریری ہے..!!
دوستوں سے بھی شیئر کریں..!!
کونسی زیادہ پسند آئی ؟ 🙂

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں