19

چنیوٹ : فصل مکئی سے 35 سالہ شخص کی نعش برآمد

ابتدائی اطلاعات کے مطابق الطاف حسین ولد محمد خان قوم موچی سکنہ چک نمبر 466 کو اس کی بیوی موندان بی بی نے آشنا عابد حسین سے ملکر 4 یوم قبل زہر دیکر قتل کر دیا اور نعش فصل مکئی میں پھینک دی. تھانہ بھوآنہ پولیس موقع پر موجود ہے. حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ملک صدیق حیدرمصطفاٸی۔چنیوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں