17

چنیوٹ۔ ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹر فرقان احمد قریشی کی کاروائی۔

چنیوٹ۔ ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹر فرقان احمد قریشی کی کاروائی۔
بغیر لائسنس کے چلنے والے میڈیکل سٹوروں کو سیل کیا گیا۔
گورنمنٹ میڈیسن بیچنے پر فارمیسی کو سیل کردیا گیا۔
رجوعہ سادات میں بھی عطاۂی کا کلینک سیل۔
زیادہ پرائس پر میڈیسن بیچنے پر کاروائی کی گئی۔
ڈرگ انسپکٹر فرقان احمد قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے بتایا پنجاب حکومت کے ویژن کو آگے بڑھایا جائے گا
جعلی ادویات بیچنے اور زیادہ نرخ وصول کرنے والو کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی ۔ملک صدیق حیدرمصطفاٸی۔چنیوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں