8

۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شفقت الرحمن کی کارروائی

چنیوٹ۔
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شفقت الرحمن کی کارروائی

ڈاکٹر شفقت الرحمان نے ٹھٹھہ ہریاں میں اسد میڈیکل سٹور کو سیل کر دیا ۔عطاٸی امیر عبداللہ میڈیکل اسٹور کی آڑ میں ہسپتال قاٸم کرکے باقاعدہ پریکٹس کررہا تھااور کئی انسانی جانوں سے کھیل رھا تھا میڈیا کی نشاندھی پر کارروائی کرتے ھوئے کلینک کو سیل کر دیا۔ملک صدیق حیدرمصطفاٸی۔چنیوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں