19

ہ صحافی ہی ہے جو نہ دن دیکھتا ہے

تجزیہ۔ملک صدیق حیدرمصطفاٸی۔یہ صحافی ہی ہے جو نہ دن دیکھتا ہے، نہ رات، نہ گرمی، نہ سردی ہر حال میں انسانیت کی خدمت اور عمل کی شمع روشن کیے، عوام الناس کو رکھتا ہے با خبر، اور اُس کے بدلے ایسے گھٹیا اور بے ہودہ کلمات سن کر جواب دینے کی طاقت ہونے کے باوجود خاموشی اختیار کر لیتا ہے، اسی لئے تو کسی عقلمند نے صحافیوں کے اعزاز میں بڑی خوب صورت بات کہی ہے کہ صحافی معاشرے کو جینے کا شعور بیدار کرتے ہیں، اگر صحافی نہ ہو تو انسان دنیا کی ہر معلومات سے بے خبر رہے۔ملک صدیق حیدرمصطفاٸی۔چنیوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں