پسند کی شادی کرنے پر ماموں اور چچی دشمن بن گے لالیاں آستانہ روڈ پولیس چوکی قائم کی جائے اہل علاقع چوکی نہ ہونے سے وارداتوں میں اضافہ ابراہیم خٹک چنیوٹ..تھانہ چناب نگر کے نزدیک درہ اسٹاپ رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم نتیجہ میں چار عورتوں سمیت سات افراد زخمی ایک عورت کی حالت تشویش ناک زخمیوں کو ریسکیو 1122 DHQ ہسپتال چنیوٹ شفٹ کر رہی ہے چناب نگر پولیس موقع پر ہے حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ملک صدیق حیدرمصطفاٸی۔چنیوٹ راولپنڈی تھانہ وارث خان پولیس نے ڈکیتی و کار چوری کا 05 رکنی گینگ گرفتار کر لیا اے سی تونسہ چوھدری نوید حسین دیرتھ نے عوامی شکایات پر رکشہ مافیا کے خلاف فوری نوٹس کل ڈیرہ غازیخان کے سینئر صحافی سید نوید نقوی صاحب کی دعوت پر انکے آفس جانے کا اتفاق ہوا وہاں محترم جناب سرور گورمانی اور عدنان علی مرتضی اور ڈسٹرک پریس کلب ممبران اور عہدیدارن سے ملاقات ہوئی جناب شاه محمود قریشی جناب جھانگیر ترین سردار عثمان بزدار انڈس ھائ وے ڈی آئ خان تا ڈی جی خان روڈ کی یه حالت ھے دو سو کلومیٹر روڈ کو اگر ون وے کر دیں تو روانه کی بنیاد پر ھونے والے حادثات ‘معذوری اور اموات میں نمایاں کمی آ سکتی ھے پی ٹی آئی حکومت کو جون میں بھی تھوڑادھکادےسکتےہیں،سرداراخترمینگل کمال پارک اور تونسہ کی عوام کی قسمت جاگ گئ…!!! معروف سماجی شخصیت امتیاز احمد کی طرف سے فضائل رمضان کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
7

ایف اے ٹی ایف اجلاس ، پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دے دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق چین میں ہونے والے ایف اے ٹی ایف اجلاس میں سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کی قیادت میں 12 رکنی پاکستانی وفد نے شرکت کی۔ آسٹریلیا، ملائیشیا، ترکی، امریکہ ، چین ، بھارت، جرمنی اور برطانیہ کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہوئے جبکہ بھارت پاکستان کے خلاف اجلاس میں 6 رکنی وفد لے کر آیا۔ بھارتی وفد میں کسٹم ، بینکنگ ، اور ٹیکس کے ماہرین شامل تھے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کودہشتگردی کے خلاف اقدامات سے آگاہ کیا، کرنسی سمگلنگ کی روک تھام اورمدارس اصلاحات پر بریفنگ دی ۔ اجلاس کے دوران بھارتی ماہرین کی جانب سے بعض اعتراضات بھی اٹھائے گئے لیکن پاکستان نے بھارتی اعتراضات کا بھرپور جواب دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں