11

ڈالرکی قیمت بڑھنے سے سونامزیدمہنگا ،فی تولہ قیمت 71 ہزار700 ہو گئی

کراچی (نمائندہ خصوصی)ڈالرکی قیمت بڑھنے سے سونامزیدمہنگا ہو گیا،مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے اضافہ ہو گیاجس سے فی تولہ سونا 71 ہزار 700 روپے ہوگیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈالر کی قیمت بڑھنے سے سونا مزید مہنگاہو گیا،مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے اضافہ ہو گیاجس سے فی تولہ سونا 71 ہزار 700 روپے ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 514 روپے مہنگا ہو گیا ،10 گرام سونا 61 ہزار 471 روپے ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں