11

صوبائی وزیر قانون سے نابینا افراد کے وفد کی ملاقات

لاہور(ندیم کھوکھر)صوبائی وزیر قانون و بلدیات راجہ بشارت سے نابینا افراد کے نمائندہ وفد نے گزشتہ روز ان سے سول سیکریٹریٹ میں ملاقات کی،وفد نے دیرینہ مطالبات کی منظوری پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اورراجہ بشارت کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور حکومت پر اپنے اعتماد کا اظہارکیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں