3

لاکھوں روپے خرچ کر کے تعمیر کی گئ خانیوال کی یونین کونسل 89 گدھوں کے سر ڈھاپنے کی جگہ بن گئ

لاکھوں روپے خرچ کر کے تعمیر کی گئ خانیوال کی یونین کونسل 89 گدھوں کے سر ڈھاپنے کی جگہ بن گئ
(سٹی رپورٹر عبدالحکیم شاہد سے) گدھوں کا یونین کونسل 89 پر راج
گرمی سے نڈھال گدھے یونین کونسل 89 میں سر چھپانے لگے
انتظامیہ کے نا ہونے کی وجہ خانیوال کی یونین کونسل 89 میں گدھے رہنے لگے. یونین کونسل 89 کے کمروں کے دروازے کھلے ہونے کی وجہ سے گدھے کمروں کے اندر نظر آنے لگے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں