6

ریجنل پولیس آفیسر عمران محمود سید ڈی پی او عمر سلامت کے ہمراہ راہ کرائم میٹنگ کر رہے ہیں

رحیم یار خان
کرائم میٹنگ

ریجنل پولیس آفیسر عمران محمود سید ڈی پی او عمر سلامت کے ہمراہ راہ کرائم میٹنگ کر رہے ہیں جس میں ایس پی انویسٹی گیشن رانا محمد اشرف سرکل پولیس افسران اور ایس ایچ اوز ضلع ہذا شامل ہیں
بیوروچیف محمداصغرپاورپلس نیوز لیاقت پور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں