24

تونسہ شریف سستا رمضان بازار عوام کیلئے ڈرامہ ثابت ہوا

تونسہ میں میونسپل انتظامیہ کی ملی بھگت سے سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی رانا محمود نے حکومت پنجاب کی طرف سے اشیائے خوردونوش پر دی گئی سبسڈی خود ڈکارنے لگے رمضان بازار میں سبزی، فروٹ افسران کو دکھانے کے لئے لیے ٹوکریوں میں معیاری رکھی ہوئی ہیں اور عوام کو غیر معیاری اشیاء دی جا رہی ہیں شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ
جرنلسٹ سلیم اختر پاور پلس نیوزتونسہ شریف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں