18

خانپورمہر۔۔وفاقی وزیرانٹی نارکوٹیکس وزیر سردار علی محمد خان مہر پر پیکج۔۔

پیداٸش 12 جنوری 1967 ع خانگڑہ میں ہوٸی جب شروعاتی تعلیم بہاولپور کے اسکول صادق پبلک اسکول میں حاصل کی۔۔1995 میں اپنے انکل سردار غلام محمدخان مہر کی وفات کے بعد پ پ کی ٹکٹ پر بنا مقابلے پہلی دفع ایم این اے منتخب ہوۓ 1997 میں پ پ کی ٹکٹ پر الیکشن لڑ کے کامیاب ہوا اور 2002 کے الیکشن میں قومی اور صوباٸی کی سیٹ پر آزاد حثیت میں منتخب ہوٸے اور بعد میں ق لیگ کے پلیٹ فارم پر وزیر اعلی سندہ بنے تقریبن دو سال اس عہدے پر فاٸیز رہے ۔2007 میں الیکشن میں آزاد حثیت سے قومی اسیمنبلی کے رکن بنے۔2013 کی الیکشن میں پ پ کی ٹکٹ پر قومی اسیمنبلی کے رکن منتخب بنے۔۔2018 کے الیکشن میں آزاد حثیت پر کامیاب ہوکر پی ٹی آٸی میں شمولیت کی اور وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹیکس کے وزیر ہوٸے۔۔
آج 52 سال کی عمر میں دل کا دورا پڑنے پر خانگڑہ اپنی رہاٸش گاھ پر انتقال کر گٸے ہیں۔۔جس کی جنازہ نماز 9 بجه ادا کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں