16

نصراللہ بھٹی کی دبنگ کارروائی

ایس ایچ او(الہ آباد )نصراللہ بھٹی کی دبنگ کارروائی ،،تھانہ الہ آباد میں درج ہونے والے اغو کے مقدمہ میں مرکزی ملزم واصف مشتاق گرفتار ،تفصیلات کے مطابق تھانہ الہ آباد کل اکبر نامی ارزانی پورکے رہائشی بزرگ نے اپنی (12سالہ)بیٹی کے اغوا کا مقدمہ درج کروایا جس پر ایس ایچ او الہ آباد نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا، ملزم کو چھڑانے کے لیے تھانہ الہ آباد باہر ٹاوٹ مافیا سرگرم ایس ایچ او نے جلد باقی ملزمان کو گرفتار کرنے کی یقین دہائی کروائی ملزمان نے (12سالہ)لڑکی کو زنا کی نیئت سے اغوا کیا باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں ،مدعی اکبر کا پولیس کو خراج تحسین ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں