9

خاتون کے اغوا میں ملوث مبینہ ملزم محسن رحیم یار خان سے گرفتار۔

ڈیرہ بگٹی ( رپورٹر نوازشریف ) ایس ایچ او سوئی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ خاتون کے اغوا میں ملوث ملزم کو سوئی پولیس نے اے ایس پی صادق آباد حفیظ الرحمان بگٹی کی قیادت میں کاروائی کرتے ھوئے رحیم یارخان میں گرفتار کرلیا انھوں نے کہا کہ ڈی پی او ڈیرہ بگٹی جناب عبدالروف بڑیچ صاحب کے حکم پر ایک تفتیشی ٹیم تشکیل دی جو ایڈیشنل ایس ایچ او سوئی محمد عثمان بگٹی اور سجاد حسین سب انسپکٹر پر مشتمل تھا نے اے ایس پی صادق آباد کے تعاون سے کامیاب کاروائی کرکے مفرور ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب ھوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں