26

ٹرائبل ایریا آزنغانی بن تا سوری ماڑکا روڈ کا کام تیزی سے جاری

تونسہ شریف
ٹرائبل ایریا آزنغانی بن تا سوری ماڑکا روڈ کا کام تیزی سے جاری
ٹھیکدار حاجی احمد خان بزدار کی انتھائ ایمانداری کے ساتھ روڈ کا کام بڑی تیزی سے جاری رکھنے کا عزم
امید ہے کہ ٹھیکدار حاجی احمد خان لدوانی بزدار اپنے گھر کی روڈ کو ایک مثالی روڈ بنا کر دکھائے گے ٹیم پاورپلس نیوز سےگفتگو کی اور
حاجی احمد نے خان نے کہا ہم إن شاءالله یہ کام بہت اچھا کریں گے اور بہت جلد کریں گے صحافی سلیم اختر نے انکے ساتھ ٹرائبل ايریا میں روزہ بھی افطار کیا
جرنلسٹ سلیم اخترپاورپلس نیوزتونسہ شریف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں